مندرجات کا رخ کریں

اکبر ککٹل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اکبر ککٹل
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 جولا‎ئی 1954ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیرلا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 فروری 2016ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کالیکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھیپھڑوں کا سرطان   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

اکبر ککّٹِل ملیالم کے مشہور افسانہ نگار اور ناول نگار گذرے ہیں۔ وہ جنوبی بھارتی ریاست کیرلا کے کوژیکوڈ ضلع کے مقام ککٹِل میں 7 جولائی، 1954ء کو پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام پی عبد اللہ اور والدہ کا نام سی کے کونج آمنہ ہیں۔ اکبر ککٹِل کا انتقال 17 فروری، 2016 ءکو ہوا۔[1]

تخلیقات

[ترمیم]

کہانی

[ترمیم]
  • اِتو وَژی ونّاور ( اِس راہ سے آ گئے لوگ)
  • میدھاشوَم
  • شمیلہ فہمی
  • ادھیاپکا کتھاکل (معلم کہانیاں)
  • کادر کُٹی اُتّرَو
  • آرام کالم (چھٹا زمانہ)
  • وِیڈِنو تی پِڈِکُّنُو (گھر کو آگ لگتی ہے)
  • آکاشَتِّنٹے اَتِرُکل (آسمان کی حدود)
  • ناداپورم
  • وِینڈوم نارنگا مُرِچّاپول (دوبارہ نارنگی کو کاٹا تو۔ ۔۔)

ناول

[ترمیم]
  • مرتیو یوگم
  • استرنم
  • ہریتابھاکل کپورم (ہریالیوں کے اس پار)
  • وڈکو نِنّورو کُٹومبا ورتانتم (جنوب سے ایک خاندانی کہانی)

حوالہ جات

[ترمیم]